اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق عبدالرضا رحمانی فضلی نے آج مشہد شہر میں کہا کہ امریکہ کے ساتھ ایران کے تعاون اور رابطے میں تبدیلی پر مبنی موقف بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کے مدبرانہ افکار کی روشنی میں انجام پایا۔
وزیر داخلہ نے مزید کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران میں جو امن پایا جاتا ہے وہ بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) اور رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی قیادت اور شہداء کی قربانیوں کی بدولت ہے۔
.......
/169